Tuesday, February 19, 2019

وئٹزرلینڈ بینک، مالیات اور جائیداد کی معلومات دے گا، معاہدہ طے

وئٹزرلینڈ بینک، مالیات اور جائیداد کی معلومات دے گا، معاہدہ طے
سوئٹزرلینڈ کابینہ نے پاکستان کےساتھ معاہدے کی توثیق کر دی، معاہدے کے تحت دونوں ملک معلومات کا تبادلہ کر سکیں گے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے معاہدے کے تحت نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت معاہدے میں آرٹیکل 25 شامل کیا گیا ہے، اس کا اطلاق 29 نومبر 2018 کے بعد کی معلومات پر ہوگا۔ سوئٹزرلینڈ بینک، مالیات اور جائیدادکی معلومات دے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2SNfCLo

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times