Tuesday, February 19, 2019

سی ڈی ڈبلیوپی نے 80 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے چار منصوبوں کی منظوری دی ہے

سی ڈی ڈبلیوپی نے 80 کروڑ 62 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے چار منصوبوں کی منظوری دی ہے
سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 80 کروڑ 62 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے چار منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس منگل کے روزاسلام آباد میں منصوبہ بندی کمیشن کے نائب چیئرمین اور وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار کی زیر صدارت ہوا۔

اجلاس میں سات ارب روپے سے زائد مالیت کے دو منصوبے منظوری کیلئے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کو بھیجے گئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2SdRsoi

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times