Monday, February 4, 2019

آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ ٹیموں کی نئی ریکنگ جاری

ون ڈے رینکنگ میں پاکستان پانچواں نمبر پر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے جاری کی گئی نئی ون ڈے ریکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق انگلینڈ پہلے، بھارت دوسرے، جنوبی افریقہ تیسرے اور نیوزی لینڈ چوتھے جبکہ پاکستانی ٹیم پانچویں نمبر پر موجود ہے ۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2UI8Kvv

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times