
میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں بس رپیڈ ٹرانزٹ منصوبے کے لیے ابتدائی طور پر 20 بسیں پشاور پہنچ گئیں۔
بسیں کراچی سے پشاور لائی گئیں، بسوں کو آزمائشی بنیادوں پر چلایا جائے گا۔
ہم نے جو عوام سے وعدہ کیا تھا وہ پورا ہونے والاہے ۔ میں بذات خود روزانہ کی بنیاد پر بی آر ٹی پر کام جائزہ لے رہا ہوں ۔بی آر ٹی منصوبے میں مزید تا خیر کسی صورت برداشت نہیں ۔ انشاللہ 23 مارچ کو بی آر ٹی کا شاندار افتتاح کیا جائے گا ۔
— Shahram Khan Tarakai (@ShahramKTarakai) February 5, 2019
#PeshawarBRT pic.twitter.com/pQ11OXoXC1
ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں بسیں چمکنی کے علاقے سے کارخانوں تک چلائی جائیں گی، بی آر ٹی بس سروس رات 10 بجے تک ہوگی، حکام کے مطابق مزید بسیں بھی جلد پہنچ جائیں گی۔
پشاور رپیڈ بس منصوبے کے مکمل شدہ اور زیر تعمیر بس سٹیشنوں کی جھلکیاں-#BRT #KPUpdates pic.twitter.com/dSuoqedgmC
— PTI Peshawar (@PTIPeshawar) February 3, 2019
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2MQw0oi
0 comments: