Monday, January 28, 2019

بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارہ 'جیگوار' گر کر تباہ

بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارہ 'جیگوار' گر کر تباہ
بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارہ 'جیگوار' نے گورکھ پور سے معمول کی پرواز بھری تاہم اچانک فنی خرابی کا شکار ہو گیا تاہم پائلٹ نے خود کو جہاز سے ایجیکٹ کر لیا اور طیارہ اتر پردیش کے شہر کوشن نگر میں گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارتی پولیس حکام کے مطابق طیارے آبادی والے علاقے میں گرکر تباہ ہوا۔ بھارتی حکام نے جہاز کے کریشن ہونے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا حکم جاری کر دیا ہے، ابھی حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں تاہم خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ طیارہ فنی خرابی کا شکار ہوا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2DDD98y

0 comments:

Popular Posts Khyber Times