Monday, January 28, 2019

شاہ محمود اور میرے درمیان کوئی اختلاف نہیں، جلد ہی ایک ساتھ نظر آئیں گے: جہانگیر ترین

شاہ محمود اور میرے درمیان کوئی اختلاف نہیں، جلد ہی ایک ساتھ نظر آئیں گے: جہانگیر ترین
تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ان کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے، دونوں جلد ہی ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

ملتان میں پاکستان بیت المال کے ریجنل دفتر کے قیام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ نئی کابینہ نے زبردست کام کیا ہے۔ جنوبی پنجاب کا ہمیشہ حق مارا گیا ہے تاہم یہ حکومت اب جنوبی پنجاب کیلئے بہت سارے کام کر رہی ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کہاں بننا ہے؟ اس کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔

جہانگیر ترین خان کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور میرے درمیان کوئی اختلاف نہیں، دونوں ایک ہی پارٹی میں ہیں اور جلد ایک ساتھ نظر آئیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2CPa4oV

0 comments:

Popular Posts Khyber Times