Friday, December 28, 2018

سعودی ریاست کسی بحران کا شکار نہیں: وزیرخارجہ العصاف

سعودی عرب کے نئے وزیرخارجہ ابراہیم العصاف
سعودی عرب کے نئے وزیرخارجہ ابراہیم العصاف نے دوٹوک الفاظ میں تردید کی ہے کہ ریاست کسی بحران میں ہے۔

انہوں نے اپنے پہلے انٹرویو میں کہاکہ کابینہ میں ردوبدل کی بنیادی وجہ حکومتی مشینری کومزید فعال بناناہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2AffKZ1

0 comments:

Popular Posts Khyber Times