
ہالی وڈ اداکارہ صوفی ٹرنر اور گلوکار نک جوناس کے بڑے بھائی جو جوناس آئندہ سال گرمیوں میں فرانس میں شادی کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ پرینکا چوپڑا اور نک جوناس کی شادی کو دیکھتے ہوئے نک جوناس کے بڑے بھائی جو جوناس اور صوفی ٹرنر آئندہ سال گرمیوں میں فرانس میں شادی کریں گے۔
جبکہ صوفی ٹرنر کے مداح ٹویٹر پر ایک سفید رنگ کارڈ شیئر کیا ہے
جس پر سنہری رنگ کے الفاظ میں’’صوفی اور جو 2019‘‘ فرانس لکھا ہوا دکھائی دیا گیا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ss2iHP
0 comments: