Wednesday, December 12, 2018

لاہور: برائیڈل فیشن ویک کا آغاز، ریمپ پر رنگ و حسن کی برسات

لاہور: برائیڈل فیشن ویک کا آغاز، ریمپ پر رنگ و حسن کی برسات
 زندہ دلوں کے شہر میں برائیڈل فیشن ویک کا آغاز ہو گیا، ریمپ پر رنگ و حسن کی برسات، ماڈلز نے عروسی ملبوسات زیب تن کر کے خوب داد وصول کی۔ رنگا رنگ فیشن شو کا احوال بتا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں منعقدہ برائڈل کٹیور فیشن ویک کے پہلے روز رنگوں کی برسات ہوئی۔ شوخ وچنچل ماڈلز نےعروسی ملبوسات کو زیب تن کرکے چار چاند لگا دئیے۔ صنف نازک جہاں دل گیراداؤں سے حاضرین پر بجلیاں گراتی رہیں وہیں ننھے ماڈلز بھی توجہ کے مرکز رہے۔

فیشن ویک کے پہلے روز احسن خان، حسنین لہری، قاسم یار تیوانہ، کبریٰ خان، ماورا حسین، حریم فاروق، صدف کنول اور دیگر اسٹارز توجہ کا مرکز رہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SGG6Kk

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times