
معروف گلوکارہ راگنی 10دسمبر کو پی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کریں گی.
بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ راگنی پی ٹی وی ہوم کے شو ’’ مارننگ ود جگن ‘‘ میں شرکت کریں گی جہاں وہ میزبان جگن کاظم کے مختلف سوالوں کے جواب دینے کے ساتھ اپنے فنی کریئر کے حوالے سے بھی گفتگو کریں گی۔
یہ شو 10دسمبر کو لائیو پیش کیا جائے گا ۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GghR3Y
0 comments: