
کاروباری ہفتے کے پہلے روزاسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ کاروبار کے آغاز سے ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں100سے زائد پوائنٹس کا اضافہ۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روزاسٹاک مارکیٹ میں تیزی۔ کاروبار کے آغاز سے ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں100سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کرنٹ انڈیکس 40ہزار999پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ گذشتہ ہفتے مارکیٹ40ہزار869پر بند ہوئی تھی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FJWQP1
0 comments: