Wednesday, May 24, 2023

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اعجاز چوہدری کی رہائی کے احکامات جاری کیے۔

عدالت نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اعجاز چوہدری کی رہائی کے احکامات جاری کیے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/G48Brsq

0 comments:

Popular Posts Khyber Times