Wednesday, May 24, 2023

ٹک ٹاک بنانے کا شوق دونوجوانوں کی جان لے گیا

دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے
سندھ کے ضلع سانگھڑ کے علاقے ٹنڈو آدم میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ٹنڈوآدم برانچ نہر میں بدھ کی شام پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق دو گھنٹے کی کوشش کے باوجود ڈوبنے والے نوجوانوں کو تلاش نہیں کیا جاسکا۔ تاہم اندھیرا ہوجانے کے باعث تلاش مؤخر کردی گئی، آج دوبارہ تلاش شروع کی جائے گی۔

ڈوبنے والے دونوں نوجوانوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/7XhaOwR

0 comments:

Popular Posts Khyber Times