Thursday, May 18, 2023

چیئرمین پیپلز پارٹی نے سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا

بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا. اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بات ہوگی.

سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بات ہوگی ۔

سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 19 مئی جمعہ کو بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/XjfoBG5

0 comments:

Popular Posts Khyber Times