سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت آج ہوگی.چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ سماعت کرے گا. جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ تین رکنی بنچ کا حصہ ہوں گے۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ سماعت کرے گا.
جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ تین رکنی بنچ کا حصہ ہوں گے۔ عمران خان نے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی گزشتہ سماعت 16 مارچ کو ہوئی تھی، سپریم کورٹ نے نیب سے 16 مارچ تک پرامد کی گئی رقم کی تفیضلات طلب کرلی تھیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/5BWswKR
0 comments: