Tuesday, May 16, 2023

190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل; نیب نے عمران خان کو 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

عمران خان
نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو کل 18 مئی کو طلب کر لیا۔ عمران خان کو کیس سے متعلقہ دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

عمران خان کو نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل میں طلب کیا گیا ہے، عمران خان کو کیس سے متعلقہ دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق نوٹس میں عدم حاضری کی صورت میں قانونی کارروائی کی وارننگ بھی دی گئی ہے۔

دوسری جانب نیب راول پنڈی نے سابق معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کو بھی 22 مئی کو طلب کرلیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/N2rgyT4

0 comments:

Popular Posts Khyber Times