Sunday, January 22, 2023

پشاور: گشت پر مامور پولیس موبائل کے قریب دھماکا

پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکا شیخان پولیس چوکی کے انچارج کی گاڑی کے قریب ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ بم دھماکا ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا ہے۔

پولیس نےبتایا ہے کہ پھٹنے والا بارودی مواد پینٹ کے ڈبے میں رکھا گیا تھا، جس سے کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے دھماکے میں ایک کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/WH0fK6e

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times