Thursday, December 8, 2022

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ملتان میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 16 سال بعد ٹیسٹ میچ کی میزبانی کر رہا ہے۔

ملتان کا پچ اسپنرز کیلئے ساز گارہوسکتا ہے جبکہ پی سی بی کی جانب سے مسٹری اسپنر ابرار احمد کو ٹیسٹ کیپ دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے بعد نسیم شاہ کندھے کی انجری کاشکار ہوگئے جبکہ ٹاپ آرڈر بیٹر اظہر علی کو بھی آرام دینے پر غور کیا جا رہا ہے جس کے باعث ٹیم پاکستان کیلئے فائنل الیون کا انتخاب ایک امتحان بن چکا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/vVTQCzc

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times