
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئتر پر جاری بیان پیں شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جو چاہتےہیں وہ ممکن نہیں، جو لاناچاہتے ہیں وہ آنہیں سکتا۔ رضیہ بٹ کاناول لندن فسانہ ہے جہاں علاج بہانہ ہےحکومت کونہ سیاسی شہادت ملےگی نہ سیاسی غازی،سیاسی ہتھیار پھینکیں گےاور غش کھائیں گےعمران خان کالانگ مارچ20/21نومبرتک راولپنڈی آسکتاہےجمعہ دوپہر3بجے لال حویلی پریس کانفرنس کرونگا۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نااہل بانجھ کچھ ڈلیورنہیں کرسکی سنگین تباہ حال معیشت میں بھی غیرسنجیدہ ہے، انتہائی اہم تعیناتی پرہیجان برپاکردیا ہے، لندن میں کہتے ہیں تعیناتی پے مشاورات کر رہےہیں۔ پاکستان میں کہتے ہیں ابھی سمری نہیں آئی ساری دنیا میں پاکستان ک امذاق اُڑرہاہےاداروں اورعدلیہ پراہم ذمہ داری آگئی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/BdyIazJ
0 comments: