Sunday, October 16, 2022

وزیراعظم کی عوام سے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اپیل

شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام سے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ میں عوام بھرپور حصہ لیں۔

یہ بھی پڑھیں:قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری

انہوں نے کہا ہے کہ یہ آئینی و قانونی عمل ہے اور صرف عوام کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسے منتخب کریں۔

ان کا کہنا ہے کہ ووٹرز سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں کیونکہ آپ اور آپ کے ملک کی ترقی و خوشحالی کا دارومدار اس پر ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LYzERt

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times