Sunday, October 16, 2022

T20 ورلڈ کپ: نمیبیا کا سری لنکا کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف

T20 ورلڈ کپ: نمیبیا کا سری لینکا کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نمیبیا نے سری لنکا کو جیت کے لیے 164 رنز کا ہدف دیا ہے۔

کوالیفائنگ راؤنڈ کے افتتاحی میچ میں نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نمیبیا نے 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 56 رنز بنائے ہیں۔

آسٹریلیا کے شہر جی لانگ کے کارڈینیا پارک اسٹیڈیم میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے جس میں پہلا مقابلہ نمیبیا اور سری لنکا کا جب کہ دوسرا مقابلہ متحدہ عرب امارات اور نیدرلینڈز کی ٹیم کے درمیان ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

سری لنکن ٹیم داسن شنکا کی قیادت میں میدان میں اترے گی جب کہ نمیبیا کی کپتانی گیرہارڈ ایراسمس کر رہے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے اختتام پر چار ٹیمیں مین راؤنڈ سپر 12 کے لیے کوالیفائی کریں گی، سپر 12 راؤنڈ کا آغاز 22 اکتوبر سے ہو گا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/YgANIHc

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times