
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے گزشتہ چھ ماہ میں ملک کا بیڑہ غرق کر دیا گی اہے۔
فرخ حبیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی جائیدادیں باہرپڑی ہیں، ڈاکٹر رضوان اورمقصود چپڑاسی کومروا دیا گیا، واضح ہوگیا نیب قوانین کوتبدیل کرکے احتساب کو بند کردیا گیا ہے۔
موجودہ حکومتی اتحاد پر تنقید کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ بائیڈن کی منت سماجت کے باوجود انہوں نے کیا بیان دیاہے؟
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/utiy6dm
0 comments: