Saturday, October 15, 2022

آسٹریلیا میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلا سج گیا

آسٹریلیا میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلا سج گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلا آسٹریلیا میں سج گیا، پہلا مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔

بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلا آسٹریلیا سج گیا، پہلے مرحلے کے پہلے دو میچز میں آسٹریلیا کے شہر جی لانگ کے کارڈینیا پارک اسٹیڈیم میں آج کھیلے جائیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں کوالیفائنگ میچز ہوں گے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹوٹل 8 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے روز نمیبیا اور سری لنکا جبکہ دوسرے میچ میں نیدرلینڈز اور متحدہ عرب امارات آمنے سامنے ہوں گے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/FR2UT0s

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times