Wednesday, October 12, 2022

تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی گرفتار

اعظم سواتی
 تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔

اعظم سواتی کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ان کے فارم ہاؤس سے گرفتار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رات گئے اعظم سواتی کووفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے حراست میں لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

ذرائع کے مطابق سینیٹر اعظم سواتی کو ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس میں اسلام آباد سے اُن کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/MgBn80J

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times