Friday, October 21, 2022

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ
 بھارت کی آرمی کا جدید ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا جدید ہیلی کاپٹر ارونا چل پردیش میں گر کرتباہ ہوگیا۔ فوجی حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر جس علاقے میں گر کر تباہ ہوا ہے وہاں سڑک موجود نہیں ہے۔ ریسیکو ٹیمز کو جائے حادثہ روانہ کردیا گیا ہے۔

بھارتی فوجی حکام نے ہیلی کاپٹرمیں سوار افراد سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔کچھ عرصہ قبل بھارتی آرمی کا مگ 29 طیارہ بھی گر کرتباہ ہوچکا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/N0sFmPg

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times