
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر کی منظوری دے دی گئی۔
پاکستان کے لیے فنڈز کی منظوری بجٹ سپورٹ لون کے طور پر دی گئی ہے۔ اے ڈی بی کے قرضے کی منظوری سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے اور بونڈ مارکیٹ میں بہتری آئے گی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/XicDVhe
0 comments: