Monday, August 8, 2022

یومِ عاشور حق و باطل کے لازوال معرکے کی یاد دلاتا ہے: وزیراعظم

شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ یومِ عاشور حق و باطل کے اس لازوال معرکے کی یاد دلاتا ہے۔

وزیر اعظم نے یومِ عاشور کے موقع پر جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ 'یومِ عاشور حق و باطل کے اس لازوال معرکے کی یاد دلاتا ہے جب سیدنا امام حسین علیه السلام کی قیادت میں جذبہ ایمانی سے سرشار جماعت نے باطل کی اطاعت سے انکار کیا اور حق کی سربلندی کے لیے اپنے سے بظاہر طاقتور گروہ کے سامنے سینہ سپر ہو گئی اور یوں اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرتے ہوئے تا قیامت عزم و ہمت اور بہادری کا استعارہ بن گئی'۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/Z1Irpjd

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times