Monday, August 8, 2022

یومِ عاشور پر صدر مملکت کا پیغام

عارف علوی
یومِ عاشور کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا ہے۔

صدر مملکت عارف علوی نے یومِ عاشور پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ' آج کے دن حضرت امام حسین علیه السلام نے ایک ظالم حکمران کی بیعت کرنے سے انکار کرتے ہوئے دین کی سربلندی اور حق و صداقت کی خاطر اہلِ بیت اور دیگر جانثار ساتھیوں کے ہمراہ جامِ شہادت نوش فرمایا'۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/zR2q7Ot

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times