Tuesday, April 19, 2022

دنیا کے عمررسیدہ گوریلےکی عمر کتنی ہے؟

 عمررسیدہ گوریلا
اس وقت دنیا کا سب سے بوڑھا گوریلا برلن کے چڑیا گھر میں رہائش پذیر ہیں جس کی 65 ویں سالگرہ منائی گئی ہے۔ سالگرہ کے دن اسے اس کا پسندیدہ چاول کیک بنا کر کھلایا گیا ہے۔

اس موقع پر چڑیا گھر انتظامیہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ فیٹو کی کیک کے ساتھ تصویر جاری کرتے ہوئے اسے دنیا کی بزرگ ترین مادہ گوریلا قرار دیا ہے۔

چڑیا گھر انتظامیہ نے گوریلا کی تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ ’فیٹو کے لیے سالگرہ کا کھانا ہمیشہ ہی اہمیت رکھتا ہے اور اس بار چاول سے بنے کیک پر بیریوں اور پھلوں سے سال کا عدد 65 لکھا گیا تھا۔ مادہ گوریلا نے کیک پسند کیا اور اسے مزے سے کھایا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/k7sMyma

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times