Friday, March 4, 2022

پشاور دھماکہ، شہید 2 پولیس اہلکاروں سمیت 27 افراد کی نماز جنازہ ادا

پشاور دھماکہ
پشاور کے خودکش دھماکے میں شہید دو پولیس اہلکاروں سمیت 27 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔

رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سمیت دیگر حکام نے پولس لائنز میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور میں قصہ خوانی کی جامع مسجد میں خودکش دھماکا، 56 افراد شہید

واضح رہے کہ پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد شہید جبکہ 197 زخمی ہوئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/K5ra2nQ

0 comments:

Popular Posts Khyber Times