Sunday, January 30, 2022

اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

اسلام آباد یونائیٹڈ
اسلام آباد یونائیٹڈ آج ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہے جس کی قیادت نوجوان اسپنر شاداب خان کر رہے ہیں۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج دوسرا میچ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا اور یہ میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔

کراچی کنگز نے ایونٹ میں اب تک دو میچز کھیلے ہیں اور دونوں میں شکست ہوئی جب کہ لاہور کو بھی اپنے پہلے میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/OE0dtFgkX

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times