Friday, December 3, 2021

ررواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن آج ہوگا

ررواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن آج ہوگا

ررواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن آج ہوگا، سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقہ، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکہ میں نظر آئے گا۔ بحیرہ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا میں بھی سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10بجے شروع ہوگا۔ سورج کومکمل گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا،ا اختتام دوپہر 2 بجکر 37 منٹ پر ہوگا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/31sNqmu

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times