Saturday, December 4, 2021

سیالکوٹ واقعے پر سری لنکن وزیر اعظم کا ردعمل سامنے آگیا

سیالکوٹ واقعے پر سری لنکن وزیر اعظم کا ردعمل سامنے آگیا

سری لنکن وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ یقین ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سیالکوٹ واقعےکےذمہ داران کو کٹہرے میں لائیں گے اور انصاف کریں گے۔

سری لنکن وزیر اعظم مہندا راجہ پکسے نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل پر افسوس کا ظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مشتعل ہجوم کی جانب سے سری لنکن شہری پر تشدد اور قتل کے واقعہ پر صدمے میں ہوں ۔مقتول کے اہلخانہ سے ہمدردی ہے۔


انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ سری لنکن عوام کو یقین کے وزیر اعظم عمران خان واقعےکےذمہ داران کو کٹہرے میں لائیں گے اور انصاف قائم کریں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3rA0f9n

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times