
اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر قیادت ہنگامی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ رپوٹ کی مطابق امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ ہنگامی طور پر طلب کیے جانے والے اجلاس میں پی ڈی ایم…
حکومت کا عوام پر پیٹرول بم گرانے کے بعد بجلی کی قیموں میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس آج دوپہر ساڑھے تین بجے منعقد ہو گا۔
اجلاس کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور ہوشربا گرانی کے خلاف مشترکہ طور پر احتجاجی حکمت عملی تیار کرنے پر غور و خوص کیا جائے گا۔
جمیل سومرو کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان کے بھائی کو ڈی سی بنانے کے لیے پی ڈی ایم بنی تھی۔
رپوٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں پارلیمنٹ کے ہونے والے مشترکہ اجلاس سے متعلق بھی غور و خوص ہو گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3D5ExNH
0 comments: