Monday, November 22, 2021

بلغاریہ ہائی وے بس حادثہ، 45 افراد ہلاک

بلغاریہ ہائی وے بس حادثہ

بلغاریہ ہائی وے پر بس میں آگ لگنے سے 45افرادہلاک اور 7زخمی ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق زخمیو ں کو دارالحکومت صوفیہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں، پولیس نے علاقے کو گھیراو میں لے لیا ہے اورآگ لگنے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3xcilz4

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times