Sunday, October 10, 2021

سعودی شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ

سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔ سعودی شاہی عدالت نے اتوار کو شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کیا۔

سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ اتوار ہی کے روز ریاض میں ادا کی جائے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/307GHxr

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times