
امریکا میں کورونا چوبیس گھنٹوں میں اٹھارہ سو ہلاک ہو گئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد سات لاکھ سے بڑھ گئی ہے امریکا میں ایک بار پھر کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے، حالات کے پیش نظر کیلی فورنیا میں بارہ سال اور زائد عمر کے طلبہ پر ویکسین لگوانا لازم قرار دے دیا گیا…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Y6dqSS
0 comments: