
ایف بی آر نے جائیداد کی نئی قیمتیں مقرر کرنے کیلئے ویلیو ایشن ریٹس پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کرلیا تاکہ اسے مارکیٹ کی قیمت کے برابر لایا جائے۔ ایف بی آر نےملک کے 18بڑے شہروں میں غیر منقولہ جائیدادوں کی قیمتوں کو موجود مارکیٹ ریٹ کے مطابق لانے کے لئے ویلیو ایشن ریٹس پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3vbQUo1
0 comments: