
لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کے سائبرکرائم ونگ نے اعلیٰ افسران کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا۔ سائبر کرائم ونگ نے لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں چھاپہ مار کر حنا محمود نامی لڑکی کو گرفتار کیا ۔ ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کے مطابق حنا محمود نامی لڑکی کے خلاف پنجاب…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3DDvjYD
0 comments: