
کویت میں خواتین نے اپنا لوہا منوالیا، جس کے باعث ان پر ملک کے اہم ترین ادارے میں خدمات سرانجام دینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کویت حکومت کے مطابق خواتین کو فوج میں طبی اور امدادی کاموں میں خدمات انجام دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ کویت کے فوجی ذرائع نے بھی ان خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3FMRiOT
0 comments: