
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔ سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی اتوار سے پورے ملک میں مظاہروں کا آغاز کر رہی ہے، پورا ہفتہ تمام بڑے چھوٹے شہروں میں مظاہرے، ریلیاں ہوں گی۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ مسترد…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3AJc7qA
0 comments: