
وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں زیادہ ہیں، 2008 میں بھی ایسے ہی مہنگائی ہوئی تھی جلد ختم ہوجائے گی۔ اپنے حلقے کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ ہم نے مسائل حل کرنے کا وعدہ کیا تھا اور وہ کر کے دکھایا، آئندہ بھی عوام…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3DLuYDm
0 comments: