
مشال ملک نے کشمیری عوام پر بھارتی ظلم و بربریت پر دنیا کی خاموشی سے متعلق کہا کہ کیا عالمی برادری صرف مذمت تک محدود رہے گی۔ کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے معصوم کشمیریوں پر بہیمانہ تشدد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اکتوبر کے مہینے میں بھارتی فوج نے 16 کشمیریوں کو شہید کیا…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YYsWR1
0 comments: