وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پنجاب کےکسانوں کیلئے بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ اس سال گنے کی فصل کے لیے ہم نے کم از کم قیمت 225 روپے فی من رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2018 تک گنے کے کاشتکار کو 180 روپے کی سرکاری قیمت…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ZGbK3M
0 comments: