متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، شہریوں کو پہلے سے زیادہ قیمت پر پیٹرول ملے گا۔ متحدہ عرب امارات نے نومبر 2021 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخوں کا اعلان کیا ہے۔ الامارات الیوم کے مطابق سپر 98 جو اکتوبر میں 2.60 درہم میں دستیاب تھا اب نومبر میں بیس فلس…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3CLYvgh
0 comments: