
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الزامات عائد کرنے کے معاملے میں وفاقی وزیر ریلوے اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعظم سواتی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق اعظم سواتی کو 21 اکتوبر کو الیکشن کمیشن میں ذاتی حیثیت سے طلب…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/30nSAQ7
0 comments: