Thursday, September 19, 2019

ڈالر کی جانب سے پاکستانیوں کو آخرکار سکھ کا سانس مل گیا

ڈالر کی قدر میں کمی آئی ہے
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی خام تیل کی قیمت میں بڑھاوا دیکھنے میں آیا ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 157 روپے 18 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیت میں 48 سینٹ اضافہ ہو اہے جس کے بعد فی بیرل 58 ڈالر 67 سینٹ کا ہو گیاہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز میں معمولی مثبت رجحان پیدا ہو گیاہے ،100 انڈیکس 76 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 32 ہزار 260 پر پہنچ گیاہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NpFzOm

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times