
مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کاکہنا ہے کہ دنیا میں اب فوجی جنگیں نہیں معاشی جنگیں لڑی جا رہی ہیں۔ گزشتہ روز یوم دفاع کے موقع قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے یادگار شہدا مناواں پر حاضری دی جس دوران انھوں نے وہاں پھول رکھے اور فاتحہ بھی پڑھی۔ بعد ازاں اپنے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/38ShBUh
0 comments: