Monday, September 6, 2021

آزادی صحافت کو سب سے بڑا خطرہ زرد صحافت سے ہے، فواد چوہدری

آزادی صحافت کو سب سے بڑا خطرہ زرد صحافت سے ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فیک نیوز ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فیک نیوز ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہے اور فیک نیوز سے متعلق بات حقیقت پر مبنی ہے اسی لیے میڈیا سے متعلق بل لا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آزادی صحافت کو سب سے بڑا خطرہ زرد صحافت سے ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ یوم دفاع کی تقریب میں آرمی چیف نے ڈس انفارمیشن کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا اور فیک نیوزسے متعلق آرمی چیف کا تجزیہ حقیقت پر مبنی ہے اسی لیے پی ایم ڈی اے لا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن جیسے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پی ایم ڈی اے لارہے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3yQDr5o

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times