
بحرینی حکام نے پاکستان سمیت چار ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا جس کے بعد پاکستانی شہری باآسانی خلیجی ریاست کا سفر کرسکیں گے۔ خلیجی ریاست بحرین کی جانب سے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے متعدد ممالک پر سفری پابندیاں عائد کی گئی تھیں جن میں بحرین بھی شامل ہے۔ بحرینی حکام نے 24 مئی سے پاکستان کو…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3yIrv5w
0 comments: